أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَـقَدۡ وُعِدۡنَا هٰذَا نَحۡنُ وَاٰبَآؤُنَا مِنۡ قَبۡلُۙ اِنۡ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَ ۞
ترجمہ:
بیشک اس سے پہلے بھی ہم سے اور ہمارے باپ دادد سے یہ وعدہ کیا گیا تھا یہ صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں
اساطیر ‘ اسطور کی جمع ہے ‘ اس کا معنی ہے لکھی ہوئی چند سطریں ‘ اور اس سے مراد ہے من گھڑت اور جھوٹی باتیں۔ (المفردات ج ١ ص ٣٠٦)
القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 68
