أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَقُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰهِ سَيُرِيۡكُمۡ اٰيٰتِهٖ فَتَعۡرِفُوۡنَهَا ؕ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ۞
ترجمہ:
اور آپ کہیے کہ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں ‘ عنقریب تمہیں وہ اپنی نشانیاں دکھائے گا تو تم ان کو پہنچان لو گے ‘ اور آپ کا رب ان کاموں سے غافل نہیں ہے جو تم کر رہے ہو
القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 93
