أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ رَبِّ اِنِّىۡ ظَلَمۡتُ نَفۡسِىۡ فَاغۡفِرۡ لِىۡ فَغَفَرَ لَهٗؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِيۡمُ ۞
ترجمہ:
موسیٰ نے عرض کیا اے میرے رب ! بیشک میں نے اپنی جان پر زیادتی کی سو تو مجھے معاف فرما ‘ پس اللہ نے اس کو معاف کردیا ‘ بیشک وہ بہت بخشنے والا ‘ بےحد رحم فرمانے والا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 16
