أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَالۡتَقَطَهٗۤ اٰلُ فِرۡعَوۡنَ لِيَكُوۡنَ لَهُمۡ عَدُوًّا وَّحَزَنًا ؕ اِنَّ فِرۡعَوۡنَ وَهَامٰنَ وَجُنُوۡدَهُمَا كَانُوۡا خٰطِــئِيۡنَ ۞
ترجمہ:
سو فرعون کے گھر والوں نے س کو اتھا لیا تاکہ انجام کار وہ ان کا دشمن اور باعث تم ہوجائے ‘ بیشک فرعون اور ہامان اور ان کے لشکر جرم کرنے والے تھے
القرآن – سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 8
