أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَلَمَّاۤ اَنۡ اَرَادَ اَنۡ يَّبۡطِشَ بِالَّذِىۡ هُوَ عَدُوٌّ لَّهُمَا ۙ قَالَ يٰمُوۡسٰٓى اَ تُرِيۡدُ اَنۡ تَقۡتُلَنِىۡ كَمَا قَتَلۡتَ نَفۡسًۢا بِالۡاَمۡسِ ۖ اِنۡ تُرِيۡدُ اِلَّاۤ اَنۡ تَكُوۡنَ جَبَّارًا فِى الۡاَرۡضِ وَمَا تُرِيۡدُ اَنۡ تَكُوۡنَ مِنَ الۡمُصۡلِحِيۡنَ ۞
ترجمہ:
پھر جب موسیٰ نے اس شخص کو پکڑنا چاہا جو ان دونوں کا دشمن تھا تو اس نے ( غلط فہمی سے) کہا : اے موسیٰ ! کیا آج تم مجھ کو قتل کرنا چاہتے ہو جس طرح کل تم نے اس شخص کو قتل کردیا تھا ! تم تو صرف یہی چاہتے ہو کہ تم اس شہر میں زبردست ( دادا گیر) بن جاؤ اور تم مصلحین میں سے نہیں بننا چاہتے
القرآن – سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 19
