نفل بیٹھ کر sulemansubhani 6 years ago حدیث نمبر 520 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے ۱؎ ترمذی،ابن ماجہ نے زیادہ کیا کہ ہلکی پڑھتے تھے بیٹھ کر۔ شرح ۱؎ اس کی تحقیق پہلے ہوچکی یہ نفل بیٹھ کر پڑھتے تھے۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook