أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَنَزَعۡنَا مِنۡ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِيۡدًا فَقُلۡنَا هَاتُوۡا بُرۡهَانَكُمۡ فَعَلِمُوۡۤا اَنَّ الۡحَـقَّ لِلّٰهِ وَضَلَّ عَنۡهُمۡ مَّا كَانُوۡا يَفۡتَرُوۡنَ۞
ترجمہ:
اور ہم ہر ُ امت میں سے ایک گواہ کو الگ کرلیں گے ‘ پھر ہم فرمائیں گے اپنی دلیل لاؤتب وہ جان لیں گے کہ حق اللہ ہی کے لئے ہے ‘ اور جو کچھ وہ افتراء کرتے تھے وہ ان سے گم ہوجائے گا
القرآن – سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 75
