أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَقَالَ الَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ وَيۡلَـكُمۡ ثَوَابُ اللّٰهِ خَيۡرٌ لِّمَنۡ اٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًـا ۚ وَلَا يُلَقّٰٮهَاۤ اِلَّا الصّٰبِرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا انہوں نے کہا تم پر افسوس ہے ‘ جو شخص ایمان لایا اور اسنے نیک عمل کیے اس کے لیے اللہ کا اجر بہت اچھا ہے اور یہ (نعمت) صرف صبر کرنے والوں کو ملتی ہے
القرآن – سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 80
