أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوۡ كَذَّبَ بِالۡحَـقِّ لَـمَّا جَآءَهٗؕ اَلَيۡسَ فِىۡ جَهَـنَّمَ مَثۡوًى لِّلۡكٰفِرِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اور اس سے بڑا اور کون ظالم ہوگا جو اللہ پر جھوٹا بہتان باندھے یا جب اس کے پاس حق آجائے تو اس کو جھٹلائے ‘ کیا (ایسے) کافروں کا ٹھکانا دوزخ نہیں ہوگا
القرآن – سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 68
