أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
هٰذَا خَلۡقُ اللّٰهِ فَاَرُوۡنِىۡ مَاذَا خَلَقَ الَّذِيۡنَ مِنۡ دُوۡنِهٖؕ بَلِ الظّٰلِمُوۡنَ فِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ۞
ترجمہ:
یہ ہے اللہ کا پیدا کیا ہوا ! پس مجھے وہ دکھائو جو اللہ کے ماسوا دوسروں نے پیدا کیا ہے بلکہ ظالم کھلی گم راہی میں ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 31 لقمان آیت نمبر 11
