أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَوَلَمۡ يَرَوۡا اَنَّا نَسُوۡقُ الۡمَآءَ اِلَى الۡاَرۡضِ الۡجُرُزِ فَنُخۡرِجُ بِهٖ زَرۡعًا تَاۡكُلُ مِنۡهُ اَنۡعَامُهُمۡ وَاَنۡفُسُهُمۡؕ اَفَلَا يُبۡصِرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
کیا انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ ہم پانی کو بنجر زمین کی طرف بہا کرلے جاتے ہیں ‘ پھر ہم اس سے فصل اگاتے ہیں جس سے ان کے مویشی کھاتے ہیں اور وہ خود کھاتے ہیں ‘ کیا پس وہ نہیں دیکھتے
القرآن – سورۃ نمبر 32 السجدة آیت نمبر 27
