أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِذۡ جَآءُوۡكُمۡ مِّنۡ فَوۡقِكُمۡ وَمِنۡ اَسۡفَلَ مِنۡكُمۡ وَاِذۡ زَاغَتِ الۡاَبۡصَارُ وَبَلَغَتِ الۡقُلُوۡبُ الۡحَـنَـاجِرَ وَتَظُنُّوۡنَ بِاللّٰهِ الظُّنُوۡنَا ۞
ترجمہ:
جب کفار تمہارے اوپر سے اور تمہارے نیچے سے تم پر حملہ آور ہوئے ‘ جب تمہاری آنکھیں پتھراگئی تھیں اور کلیجے منہ کو آنے لگے تھے اور تم اللہ کے تعلق طرح طرح کے گمان کرنے لگے تھے
القرآن – سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 10
