أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَوۡرَثَكُمۡ اَرۡضَهُمۡ وَدِيَارَهُمۡ وَ اَمۡوَالَهُمۡ وَاَرۡضًا لَّمۡ تَطَــئُوۡهَا ؕ وَكَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرًا۞
ترجمہ:
اور اس نے تمہیں ان کی زمین کا اور انکے گھروں کا اور ان کے مالوں کا وارث بنادیا ‘ اور اسزمین کا بھی وارث بنادیا جس پر ابھی تم چل کر نہیں گئے ‘ اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے
القرآن – سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 27
