Site icon اردو محفل

مگر افضل تو صدیق اکبر ہی ہیں

ہم ولایت علی کے منکر ہرگز نہیں

مگر افضل تو صدیق اکبر ہی ہیں

ہیں تمام صحابہ شانوں کے مالک

لیکن افضل تو صدیق اکبر ہی ہیں

نہ دیکھا دنیا نے فاروق اعظم جیسا

ان سے بھی افضل صدیق اکبر ہی ہیں

ہیں عثمان غنی بھی حیا کا پیکر

مگر افضل صدیق اکبر ہی ہیں

علی سے بھی پوچھا تو پتا یہ چلا

بعداز انبیاء افضل صدیق اکبر ہی ہیں

مولا علی ہیں بے شمار فضیلتوں والے

پھر بھی افضل صدیق اکبر ہی ہیں

ہیں ایک سے بڑھ کر ایک خلفاے اسلام

مگر خلیفہ بلافصل صدیق اکبر ہی ہیں

سبھی صحابہ اچھے اور سچّے ہیں

مگر اصمعی ابوبکر صدیق اکبر ہی ہیں

✍️ارسلان احمد اصمعی قادری

8/8/2020ء

Exit mobile version