قُلْ لَّـكُمۡ مِّيۡعَادُ يَوۡمٍ لَّا تَسۡتَاْخِرُوۡنَ عَنۡهُ سَاعَةً وَّلَا تَسۡتَقۡدِمُوۡنَ۞- سورۃ نمبر 34 سبا آیت نمبر 30
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قُلْ لَّـكُمۡ مِّيۡعَادُ يَوۡمٍ لَّا تَسۡتَاْخِرُوۡنَ عَنۡهُ سَاعَةً وَّلَا تَسۡتَقۡدِمُوۡنَ۞
ترجمہ:
آپ کہیے تمہارے لئے وعدہ کا ایک دن مقرر ہے جس سے تم ایک گھڑی مؤخر ہوسکو گے نہ مقدم ہوسکوگے
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 34 سبا آیت نمبر 30