أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قُلۡ اِنَّ رَبِّىۡ يَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ يَّشَآءُ وَيَقۡدِرُ وَلٰـكِنَّ اَكۡثَرَ النَّاسِ لَا يَعۡلَمُوۡنَ۞
ترجمہ:
آپ کہیے بیشک میرا رب جس کے لئے چاہے رزو کشادہ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) رزق تنگ کردیتا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
القرآن – سورۃ نمبر 34 سبا آیت نمبر 36
