أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَا الظُّلُمٰتُ وَلَا النُّوۡرُۙ ۞
ترجمہ:
اور نہ اندھیرے اور روشنی برابر ہے
فاطر : ٢٠ میں فرمایا : اور نہ اندھیرے اور روشنی برابر ہیں، یعنی نہ باطل اور حق برابر ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 35 فاطر آیت نمبر 20
