أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَا الظِّلُّ وَلَا الۡحَـرُوۡرُۚ ۞
ترجمہ:
اور نہ سایا اور دھوپ برابر ہے
فاطر : ٢١ میں فرمایا : اور نہ سایہ اور دھوپ برابر ہے، یعنی ثواب اور عذاب برابر نہیں ہے یا جنت اور دوزخ برابر نہیں ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 35 فاطر آیت نمبر 21
