أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَا يَسۡتَوِى الۡاَعۡمٰى وَالۡبَصِيۡرُ ۞
ترجمہ:
اور اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہے
فاطر :19 میں فرمایا : اور اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہے، اس سے مراد ہے کافر اور مومن یا عالم اور جاہل برابر نہیں ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 35 فاطر آیت نمبر 19
