أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَهُمۡ فِيۡهَا فَاكِهَةٌ وَّلَهُمۡ مَّا يَدَّعُوۡنَ ۞
ترجمہ:
ان کے لئے اس جنت میں میوے ہوں گے اور ہر وہ چیز جس کی وہ خواہش کریں گے
القرآن – سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 57
