أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
كَذَّبَتۡ قَبۡلَهُمۡ قَوۡمُ نُوۡحٍ وَّعَادٌ وَّفِرۡعَوۡنُ ذُو الۡاَوۡتَادِۙ ۞
ترجمہ:
ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد اور میخوں والے فرعون کی قوم تکذیب کرچکی ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 12
