أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَانْطَلَقَ الۡمَلَاُ مِنۡهُمۡ اَنِ امۡشُوۡا وَاصۡبِرُوۡا عَلٰٓى اٰلِهَتِكُمۡ ۖۚ اِنَّ هٰذَا لَشَىۡءٌ يُّرَادُ ۞
ترجمہ:
کافروں کے سردار (اس رسول کے پاس سے) چل پڑے (اور کہا :) چلو اب اپنے خدائوں پر صبر کرلو، بیشک اس بات کا بھی کوئی معنی ہے
القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 6