أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَثَمُوۡدُ وَقَوۡمُ لُوۡطٍ وَّاَصۡحٰبُ لْئَیْكَةِ ؕ اُولٰٓئِكَ الۡاَحۡزَابُ ۞
ترجمہ:
اور ثمود اور لوط کی قوم اور اصحاب ایکہ یہ کفار کے گروہ ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 13
