تدلیس کیا ہوتی ہے ؟
By👇👇👇
ilmiyateem13
علامہ علمی یتیم جناب مرزا پھکی فروش سحاب ذلالت اکھٹی کرتا ہو 😁😁😁
And
Reply by👇
Mufti Rashid Mahmood Razvi
Mufti Rashid Mahmood
ilamkakhazana13
یہ ایسا جاہل انسان ہے
جسکو تدلیس اور ارسال کا فرق نہیں پتہ اور یہ محڈث بنا پھرتا ہے
تدلیس وہ ہوتی ہے جس مین راوی کا اپنے شیخ سے سماع ہو لیکن خاص روایت میں سماع نہ ہو اور اسکو معنعنہ اسی شیخ سے بیان کرے
اور
جس راوی کا مطلق سماع ہی نہ ہو اور اس سے معنعنہ روایت بیان کرے تو وہ منقطع ہوتی ہے اس میں ارسال ہوتا ہے
(نوٹ : امام ذھبی کا ایک شاذ موقف تھا کہ وہ ارسال پر بھی تدلیس کا اطلاق کرتے تھے لیکن انکے موقف کو کسی نے تسلیم نہیں کیا اور یہی ابن حبان کا بھی موقف تھا غالبا)