أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنۡ يُّوۡحٰۤى اِلَىَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا۟ نَذِيۡرٌ مُّبِيۡنٌ ۞
ترجمہ:
میری طرف سے یہ وحی کی جاتی ہے کہ میں صاف صاف عذاب سے ڈرانے والا ہوں
القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 70
