أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قِيۡلَ ادۡخُلُوۡۤا اَبۡوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَاۚ فَبِئۡسَ مَثۡوَى الۡمُتَكَبِّرِيۡنَ ۞
ترجمہ:
کہا جائے گا : اب تم جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجائو، تم وہاں ہمیشہ رہو گے، سو تکبر کرنے والوں کو کیسا بُرا ٹھکانہ ہے
القرآن – سورۃ نمبر 39 الزمر آیت نمبر 72
