أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُدۡخُلُوۡۤا اَبۡوَابَ جَهَـنَّمَ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا ۚ فَبِئۡسَ مَثۡوَى الۡمُتَكَبِّرِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اب جہنم کے دروازوں میں ہمیشہ رہنے کے لیے داخل ہوجائو، پس تکبر کرنے والوں کو کیسا بُرا ٹھکانہ ہے
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 40 غافر آیت نمبر 76
