Site icon اردو محفل

فَاصۡبِرۡ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰهِ حَقٌّ ۚ فَاِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعۡضَ الَّذِىۡ نَعِدُهُمۡ اَوۡ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَاِلَيۡنَا يُرۡجَعُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 40 غافر آیت نمبر 77

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاصۡبِرۡ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰهِ حَقٌّ ۚ فَاِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعۡضَ الَّذِىۡ نَعِدُهُمۡ اَوۡ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَاِلَيۡنَا يُرۡجَعُوۡنَ ۞

ترجمہ:

پس آپ صبر کیجئے، بیشک اللہ کا وعدہ برحق ہے، ہم نے ان کو جس عذاب سے ڈرایا ہے خواہ ہم اس میں سے آپ کو کچھ دکھائیں یا ہم اس سے پہلے آپ کو وفات دے دیں، سو ان کو تو بہرحال ہماری طرف لوٹایا جائے گا

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 40 غافر آیت نمبر 77

Exit mobile version