أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَوۡ يُزَوِّجُهُمۡ ذُكۡرَانًا وَّاِنَاثًا ۚ وَيَجۡعَلُ مَنۡ يَّشَآءُ عَقِيۡمًاؕ اِنَّهٗ عَلِيۡمٌ قَدِيۡرٌ ۞
ترجمہ:
یا جس کو چاہے بیٹے اور بیٹیاں عطا کردے اور جس کو چاہے بےاولاد کردے، وہ بےحد علم والا، بہت قدرت والا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 42 الشورى آیت نمبر 50
