أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَنۡ يَّنۡفَعَكُمُ الۡيَوۡمَ اِذْ ظَّلَمۡتُمۡ اَنَّكُمۡ فِى الۡعَذَابِ مُشۡتَرِكُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور (اے کافرو ! ) تمہیں آج اس (پشیمانی) سے ہرگز کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ تم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے، تم سب عذاب میں شریک ہو
القرآن – سورۃ نمبر 43 الزخرف آیت نمبر 39
