أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ثُمَّ تَوَلَّوۡا عَنۡهُ وَقَالُوۡا مُعَلَّمٌ مَّجۡنُوۡنٌۘ ۞
ترجمہ:
پھر انہوں نے اس رسول سے اعراض کیا اور کہا : یہ سکھائے ہوئے دیوانے ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 44 الدخان آیت نمبر 14
