أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَّاَنۡ لَّا تَعۡلُوۡا عَلَى اللّٰهِۚ اِنِّىۡۤ اٰتِيۡكُمۡ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِيۡنٍۚ ۞
ترجمہ:
اور یہ کہ تم اللہ کے مقابلہ میں سرکشی نہ کرو، بیشک میں تمہارے پاس واضح دلیل لایا ہوں
القرآن – سورۃ نمبر 44 الدخان آیت نمبر 19
