أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سُنَّةَ اللّٰهِ الَّتِىۡ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلُ ۖۚ وَلَنۡ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبۡدِيۡلًا ۞
ترجمہ:
یہ اللہ کا دستور ہے جو شروع سے چلا آرہا ہے اور آپ اللہ کے دستور میں کوئی تبدیل نہ پائیں گے
القرآن – سورۃ نمبر 48 الفتح آیت نمبر 23
