أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يَوۡمَ تَشَقَّقُ الۡاَرۡضُ عَنۡهُمۡ سِرَاعًا ؕ ذٰلِكَ حَشۡرٌ عَلَيۡنَا يَسِيۡرٌ ۞
ترجمہ:
جس دن زمین ان سے پھٹ جائے گی تو وہ دوڑتے ہوئے نکلیں گے، یہ حشر (بپا کرنا) ہم پر بہت آسان ہے
القرآن – سورۃ نمبر 50 ق آیت نمبر 44
