۲۷۶۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم : مَنْ أفْتیٰ بِغَیْرِعِلْمٍ لَعَنَتْہٗ مَلآئِکَۃُ السَّمٰوَاتِ وَالْأرْضِ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا :جو بے علم فتویٰ دے آسمانوں اور زمین کے فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں ۔فتاویٰ رضویہ ۷/ ۳۹۲ فتاوی رضویہ ْْحصہ دوم ۹/ ۲۷۵