بے علم فتویٰ دینا موجب لعنت ہے
sulemansubhani نے Friday، 12 November 2021 کو شائع کیا.

(۱۹) بے علم فتویٰ دینا موجب لعنت ہے ۲۷۶۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم : مَنْ أفْتیٰ بِغَیْرِعِلْمٍ لَعَنَتْہٗ مَلآئِکَۃُ السَّمٰوَاتِ وَالْأرْضِ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم نے ارشاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
واقعہ بہاولپور
sulemansubhani نے Monday، 25 March 2019 کو شائع کیا.

واقعہ بہاولپور: دین اسلام دنیا میں امن و آتشی اور باہمی اخوت و محبت کا مذہب ہے اور دوسرے مذاہب کے پیروکاروں پر اپنی آراء و دین کو مسلط کرنے کے حوالے سے اس میں “لَاۤ اِکۡرَاہَ فِی الدِّیۡنِ ۟ۙ” کا روشن و واضح پیغام موجود ہے ،اس دین کی ایسی ہی پر نور تعلیمات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فتویٰ امانت ہے، اسے سیاست کی نذر نہ کریں از: افتخار الحسن رضوی دکھ اور کرب کی بات یہ ہے کہ ہماری مذہبی قائدین سیاسی اختلافات کی اۤڑ اور تعصب میں فتوے دیتے ہیں، ان کے معتقدین ان فتاوٰی کو حکم قطعی مان کر میدان میں اترتے ہیں اور جن لوگوں کے خلاف فتوے دیے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :233 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو بے علم فتویٰ دے اس کا گناہ فتویٰ لینے والے پر ہے ۱؎ اور جو اپنے بھائی کو کسی چیز کا مشورہ یہ جانتے ہوئے دے کہ درستی اس کے علاوہ میں ہے اس نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :220 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس سے علمی بات پوچھی گئی جسے وہ جانتا ہے پھر اسے چھپائے تو قیامت کے دن اسے آگ کی لگام دی جائے گی ۱؎ (احمد،ابوداؤد،ترمذی ابن ماجہ عن انس) شرح ۱؎ یعنی اگرکسی عالم سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علماء کی وفات سےعلم اٹھائے گا
sulemansubhani نے Wednesday، 28 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :204 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اﷲ علم کھینچ کر نہ اٹھائے گا کہ بندوں سے کھینچ لے بلکہ علماء کی وفات سےعلم اٹھائے گا ۱؎ حتی کہ جب کوئی عالم نہ رہے گا لوگ جاہلوں کو پیشوا بنالیں گے جن […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com