أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَا تَجۡعَلُوۡا مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَؕ اِنِّىۡ لَـكُمۡ مِّنۡهُ نَذِيۡرٌ مُّبِيۡنٌۚ ۞
ترجمہ:
اور اللہ کے ساتھ کسی اور کو عبادت کا مستحق نہ بنائو ‘ میں تمہارے لیے اس کی طرف سے کھلا کھلا ڈرانے والا ہوں
القرآن – سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 51
