أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَكَيۡفَ كَانَ عَذَابِىۡ وَنُذُرِ ۞
ترجمہ:
پس کیسا تھا میرا عذاب اور کیسا تھا میرا ڈرانا
القمر 30 کی تفسیر اس سے پہلی آیتوں میں گزر چکی ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 54 القمر آیت نمبر 30
