أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ ۞
ترجمہ:
اور بیشک ہم نے حصول نعمت کے لئے قرآن کو آسان کردیا ہے تو ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا
القمر :32 کی تفسیر اس سے پہلی آیتوں میں گزر چکی ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 54 القمر آیت نمبر 32
