Site icon اردو محفل

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞- سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 36

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞

ترجمہ:

سو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے

اس کے بعد فرمایا : (الرحمن 36) یعنی اس دن اللہ کے سوا تمہاری کوئی مدد نہیں کرسکے گا اور جب تم پر عذاب چھوڑا جائے گا تو اللہ کے سوا کوئی تمہاری حفاظت نہیں کرسکے گا، سو تم اس کی قدرت اور توحید کا کیسے انکار کرسکتے ہو ؟

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 36

Exit mobile version