Site icon اردو محفل

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞- سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 38

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞

ترجمہ:

سو تم سو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے

اس کے بعد فرمایا : (الرحمن :38) یعنی قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی ہیبت سے آسمان متغیر ہوجائیں گے اور اللہ تعالیٰ مخلوق کو حساب کا حکم دے گا اور اس دن قیامت کی ہولناکیوں سے صرف اللہ تعالیٰ ہی تم کو نجات دے گا تو تم اس نعمت کا کیسے انکار کرسکتے ہو ؟

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 38

Exit mobile version