Site icon اردو محفل

لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنٌّ‌ۚ ۞- سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 74

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنٌّ‌ۚ ۞

ترجمہ:

ان کو اس سے پہلے کسی انسان نے ہاتھ لگایا ہے نہ جن نے

الرحمن :74-75 میں فرمایا : ان کو اس سے پہلے کسی انسان نے ہاتھ لگایا ہے نہ جن نے۔ سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے۔

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 74

Exit mobile version