اِلَّا قِيۡلًا سَلٰمًا سَلٰمًا- سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 26 sulemansubhani 2 years ago أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِلَّا قِيۡلًا سَلٰمًا سَلٰمًا ۞ ترجمہ: مگر ہر طرف سے سلام سلام کی آواز وہ اس میں سلامتی کی باتیں سنیں گے اور نیکی کی اور اللہ تعالیٰ کے ذکر کے ذکر کی باتیں سنیں گے ‘ وہ جب ایک دوسرے سے ملاقات کریں گے تو کلام کی ابتداء سلام سے کریں گے ‘ اور ایک دوسرے کو خوش آمدید اور مرحبا کہیں گے۔ القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 26 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook