Site icon اردو محفل

حضرت شیخ الاسلام hahaha

میں واحد بریلوی ہوں
جو بریلوی علماء کی غلط بیانیاں پوسٹ کرتا رہتا ہوں
یہ حضرت شیخ الاسلام ہیں اور قرآنی انسائیکلوپیڈیا لکھا ہے
انکے امتی کہتے ہیں ہمارے خصور جتنی کتابیں کوئي لکھ کر بتائے
حالانکہ رابندرناتھ ٹیگور کی زیادہ ہیں ،اور کتابوں سے نقل کر کے
کتاب لکھنا کوئي مشکل کام نہیں اکر مجھے بھی عیسائي پیسے دیں
تو تفسیر لکھ دوں ،چار پانچ تفسیروں کو ملا کے میرے پاس چودہ پندرہ
تفسیریں ہیں ایک حصہ ایک سے دوسرا دوسری سے لے لوں
سامنے قبلہ حضور کے بے پردہ خوبصورت عورتیں بیٹھی ہیں
فرماتے ہیں قرآن کی 114 سورتیں صرف دو خواتین کے نام پر ہیں
اور اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ کہ مرد کے نام پر کوئي سورۃ نہیں
اگر صرف سورۃ النساء کے نام لیتے تو بات صحیح ہو سکتی تھی رجل
کے نام کی سورۃ نہیں لیکن بہک گئے اور ساتھ سیدۃ مریم سلام اللہ علیہا
کا نام بھی لے لیا
اب دوسری سورۃ بقرہ ،گائے کے نام پر ہے ،اور سب سے بڑی سورۃ ہے تو
پہلی فضیلت تو گآئے کی ہو گئي
آل عمران ،ابراھیم ،یونس ،ھود ،یوسف ،لقمان ،کہف والے مرد تھے ،طہ ،یاسین ،مومنون ،قریش ،فیل والے مرد تھے ،الشعراء مرد ہیں ،شاعرہ نہیں لکھا ،محمد ،روم ،الرحمن ،منافقن ،نوح ،جن ،مزمل ،مدثر ،الانسان ،اور کافرون وغیرہ سب مردوں کے نام پر سورتیں ہیں
ہنڑ دسو اس دا کی جواب اے ،قرآن اترا مرد پر ،خطاب 99 فیصد مردوں
سے یا ایھالذین آمنوا ،
بس مرید اور امت ایسی ہونی ضروری ہے کہ بلکل خاموشی سے سنے
چاہے غلط بھی ہو
صابر حسین

https://urdumehfil.net/wp-content/uploads/2023/12/409223367_756651582960034_2834597647623780155_n.mp4
Exit mobile version