ثُمَّ اِنَّكُمۡ اَيُّهَا الضَّآلُّوۡنَ الۡمُكَذِّبُوۡنَۙ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 51 sulemansubhani 3 years ago أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ثُمَّ اِنَّكُمۡ اَيُّهَا الضَّآلُّوۡنَ الۡمُكَذِّبُوۡنَۙ ۞ ترجمہ: پھر بیشک تم اے گمراہو جھٹلانے والو الواقعہ ١٥ میں فرمایا : پھر بیشک تم اے گمراہو جھٹلانے والو !۔ گمراہو سے مراد ہے : راہ ہدایت سے بھنکنے والو اور توحید کے بجائے شرک کا اعتقاد رکھنے والو ! اور جھٹلانے والو سے مراد ہے : قیامت کے دن دوبارہ زندہ کیے جانے کی تکذیب کرنے والو !۔ القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 51 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook