Site icon اردو محفل

سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ اَسۡتَغۡفَرۡتَ لَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تَسۡتَغۡفِرۡ لَهُمۡؕ لَنۡ يَّغۡفِرَ اللّٰهُ لَهُمۡ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِى الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِيۡنَ – سورۃ نمبر 63 المنافقون آیت نمبر 6

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ اَسۡتَغۡفَرۡتَ لَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تَسۡتَغۡفِرۡ لَهُمۡؕ لَنۡ يَّغۡفِرَ اللّٰهُ لَهُمۡ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِى الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِيۡنَ ۞

ترجمہ:

ان کے حق میں برابر ہے خواہ آپ ان کے لئے مغفرت طلب کریں یا نہ کریں، اللہ ان کی ہرگز مغفرت نہیں کرے گا، اللہ فاسق لوگوں کو ہدیات نہیں دیتا۔

المنافقون : ٦ میں فرمایا : ان کے حق میں برابر ہے، خواہ آپ ان کے لئے مغفرت طلب کریں یا نہ کریں، اللہ ان کی ہرگز مغفرت نہیں کرے گا۔

قتادہ نے کہا، یہ آت ” استغفرلھم او لاتستغفرلھم “ کے بعد نازل ہوئی، اس کی مکمل تفسیر ہم التوبہ : ٨٠ میں کرچکے ہیں، ” تبیان القرآن “ ج ٥ ص 211-212 میں ملاحظہ فرمائیں۔

القرآن – سورۃ نمبر 63 المنافقون آیت نمبر 6

Exit mobile version