سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ اَسۡتَغۡفَرۡتَ لَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تَسۡتَغۡفِرۡ لَهُمۡؕ لَنۡ يَّغۡفِرَ اللّٰهُ لَهُمۡؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِى الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِيۡنَ – سورۃ نمبر 63 المنافقون آیت نمبر 6
sulemansubhani نے Friday، 29 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ اَسۡتَغۡفَرۡتَ لَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تَسۡتَغۡفِرۡ لَهُمۡؕ لَنۡ يَّغۡفِرَ اللّٰهُ لَهُمۡؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِى الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِيۡنَ ۞
ترجمہ:
ان کے حق میں برابر ہے خواہ آپ ان کے لئے مغفرت طلب کریں یا نہ کریں، اللہ ان کی ہرگز مغفرت نہیں کرے گا، اللہ فاسق لوگوں کو ہدیات نہیں دیتا۔
المنافقون : ٦ میں فرمایا : ان کے حق میں برابر ہے، خواہ آپ ان کے لئے مغفرت طلب کریں یا نہ کریں، اللہ ان کی ہرگز مغفرت نہیں کرے گا۔
قتادہ نے کہا، یہ آت ” استغفرلھم او لاتستغفرلھم “ کے بعد نازل ہوئی، اس کی مکمل تفسیر ہم التوبہ : ٨٠ میں کرچکے ہیں، ” تبیان القرآن “ ج ٥ ص 211-212 میں ملاحظہ فرمائیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 63 المنافقون آیت نمبر 6