أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَنۡ يُّؤَخِّرَ اللّٰهُ نَفۡسًا اِذَا جَآءَ اَجَلُهَاؕ وَاللّٰهُ خَبِيۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ۞
ترجمہ:
اور جب کسی شخص کی مقرر مدت کا وقت آجاتا ہے تو اللہ اس کی روح ( قبض کرنے) کو ہرگز مئوخر نہیں کرتا، اور اللہ تمہارے تمام کاموں کی خبر رکھنے والا ہے ؏
