أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلَنۡ يُّؤَخِّرَ اللّٰهُ نَفۡسًا اِذَا جَآءَ اَجَلُهَا‌ؕ وَاللّٰهُ خَبِيۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ۞

ترجمہ:

اور جب کسی شخص کی مقرر مدت کا وقت آجاتا ہے تو اللہ اس کی روح ( قبض کرنے) کو ہرگز مئوخر نہیں کرتا، اور اللہ تمہارے تمام کاموں کی خبر رکھنے والا ہے ؏

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 63 المنافقون آیت نمبر 11