Site icon اردو محفل

نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰى‌ – سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 16

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰى‌ ۞

ترجمہ:

وہ ( سر سے پائوں تک) کھال اتارنے والی ہے.

المعارج : ١٦ میں ” شویٰ “ کا لفظ ہے، یہ ” شواۃ “ کی جمع ہے، اس کا معنی سر کی کھال ہے اور ” الشویٰ “ کا معنی دونوں ہاتھ دونوں پیر اور سر ہے، اور اس میں ” نزاعۃ “ کا لفظ ہے، اس کا معنی ہے : کھینچنے والی۔

القرآن – سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 16

Exit mobile version